دہشت گردی کے خلاف پاکستان و بھارت کا یکساں مؤقف
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/16/2024 9:44 PM
اسلام آباد میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس کامیابی سے اختتام پزیر ہوگیا۔ متعدد غیرملکی مہمان واپس اپنے ملکوں کو روانہ ہوچکے ہیں۔ پاکستان میں ایک بین الاقوامی تعاون تنظیم کا یہ اہم اجلاس ایک ایسے موقع پر منعقد ہؤا جب ملک میں ا� [..]مزید پڑھیں