سیاست کے چلن
- 08/12/2012 4:28 PM
- 2555
ملک میں ہیجان اور پریشانی کی حالت میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ سیاسی لیڈروں اور گرما گرم ٹاک شوز نے ایک ایسی کیفیت پیدا کردی ہے کہ بجلی اور گیس کی نایابی اور لاقانونیت وبیروزگاری کے ستائے ہوئے عوام میں جو تھوڑی بہت طاقت باقی ہوتی ہے، انہیں نوع نوع کی نعرے بازی نچوڑ لیتی ہے۔ [..]مزید پڑھیں