اداریہ

  • میوزیکل چیئر
    • 03/26/2012 11:32 AM
    • 2933

    پاکستان میں انتخابات کی آمد آمد ہے۔ نئے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر ہونے والا ہے اور تمام پارٹیاں سیاسی کھینچا تانی میں مصروف ہیں۔ حکومت اپنی کارکردگی اور عزم کے قصیدے پڑھ رہی ہے اور اپوزیشن اسے ناکارہ قرار دے کر خود برسر اقتدار آنے کے خواب دیکھ رہی ہے تاکہ عوام کے دکھ درد دور کرس� [..]مزید پڑھیں

  • معاف کیجئے
    • 03/25/2012 12:40 PM
    • 3316

    کثیر الثقافتی معاشرے باہم احترام اور تفہیم کی ٹھوس بنیاد پر کھڑے ہوتے ہیں۔ قومیں یہ بنیاد اپنے رویے اور اپنے طرز عمل سے استوار کرتی ہیں لیکن بعض اوقات چھوٹا سا واقعے اور معمولی سی لغزش اس بنیاد کو ہلاسکتی ہے۔ یورپ کے متعدد ملکوں کو آج اسی چیلنج کا سامنا ہے۔ یہ چیلنج شاید یہاں ک� [..]مزید پڑھیں

  • آیئے عہد کریں!
    • 03/24/2012 10:48 AM
    • 3079

    صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام اپنے پیغام میں اپیل کی ہے کہ تمام اہل وطن کو یہ عہد کرنا چاہئے کہ وہ کسی کو آئین پامال کرنے اور ملک میں غیر جمہوری طرز عمل اختیار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ یہ یقیناً ایک مقدس عہد ہے لیکن عوام کی خواہشات سے ق [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مشترکہ دشمن
    • 03/23/2012 2:39 PM
    • 3342

    فرانس میں ایک گمراہ مسلمان کے ہاتھوں دہشت گردی کے جو واقعات رونما ہوئے ہیں، ان کی وجہ سے یورپ میں آباد مسلمانوں میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کا سوال ایک بار پھر بے حد اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ اس موقع پر جہاں تحمل اور صبر کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے اس کے ساتھ ہی مسلمان رہنماﺅں پر بھ� [..]مزید پڑھیں

  • خودمختار پارلیمان یا دوعملی
    • 03/22/2012 9:38 AM
    • 3399

      وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے اس دعویٰ کے باوجود کہ افغانستان میں نیٹو افواج کو سپلائی کا معاملہ صرف پارلیمنٹ ہی طے کرسکتی ہے، بیشتر مبصرین اور ماہرین اس بارے میں دورائے نہیں رکھتے کہ پاکستان سپلائی بحال کرنے پر رضا مند ہوگیا ہے مگر اس کے لئے امریکہ سے معاوضہ طلب کی� [..]مزید پڑھیں

  • سفاکی، بے مثال و شرمناک
    • 03/21/2012 2:54 PM
    • 3079

    فرانس کے شہر تولوز میں کل جس بہیمانہ طریقے سے تین معصوم یہودی بچوں اور ایک استاد کو قتل کیاگیا ہے، اس نے فرانس کے علاوہ پورے یورپ کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ مبینہ طور پر یہی شخص گزشتہ ہفتے کے دوران تین فوجی سپاہیوں کو بھی ہلاک کرچکا ہے جن میں سے 2 مسلمان اور ایک سیاہ فام تھا۔ نفرت کی بن� [..]مزید پڑھیں

  • بلی تھیلے سے باہر
    • 03/20/2012 10:30 AM
    • 3233

    بالآخر بلی تھیلے سے باہر آگئی اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے فیصلہ صادر فرمادیا ہے کہ ملک کے صدر کو کسی غیر ملکی مجسٹریٹ کے سامنے پھینکا نہیں جاسکتا۔ اس طرح انہوں نے قوم وملک کے تحفظ، آئین کی پاسداری اور قانون کی عملداری کی ساری ذمہ داری اپنے کندھوں پر اٹھالی ہے۔ ان کے اس بیان [..]مزید پڑھیں

  • تباہی کا راستہ
    • 03/19/2012 12:36 PM
    • 3372

    صورت حال اتنی سنگین ہے کہ امریکہ کے صدر باراک اوبامہ کو بھی اسرائیلی وزیر اعظم بنجامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے دیگر ارکان کی طرف سے جنگ کی باتوں کا نوٹس لینا پڑا۔ اور انہوں نے متنبّہ کیا کہ ایران پر حملے کی باتوں سے معاملات خراب ہوسکتے ہیں۔ اس انتباہ کے باوجود اسرائی [..]مزید پڑھیں

  • یہ تماشہ بند کیجئے
    • 03/18/2012 12:16 PM
    • 3086

    صدر کا خطاب بھی ہوگیا، احتجاج بھی اور ہڑتال بھی۔ کیا ملک میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی رونما ہونے کا امکان بھی پیدا ہوا۔ تف! نہ تو کوئی سوال پوچھے گا اور نہ ہی اس سوال کا جواب تلاش کیاجائے گا۔ سیاست گرم رہے گی اور لوگ مسائل کی بھٹی میں پھکتے رہیں گے۔ اس بات میں دو رائے نہیں ہوسکتی [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا پر شب خون کی تیاریاں
    • 03/18/2012 7:31 AM
    • 3281

    پاکستان میں حکومت میڈیا پر بعض پابندیاں عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔ اس سلسلہ میں سرکاری انتظام میں چلنے والے ادارے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے گزشتہ ماہ تجاویز کا مسودہ پیش کیا ہے۔ صحافیوں اور اظہار رائے پر کسی بھی قسم کی قدغن پاکستان میں جمہوریت اور آ� [..]مزید پڑھیں