اداریہ

  • انصاف کی خاطر
    • 12/21/2012 11:46 AM
    • 2307

    پاکستان کی قومی اسمبلی نے تحقیقات برائے فیئر ٹرائل بل مجریہ 2012 اتفاق رائے سے منظور کرلیا ہے۔ اس قانون کے تحت ملک کی 6 ایجنسیوں کو لوگوں کی الیکٹرانک مواصلت کو کنٹرول کرنے اور اس طرح حاصل کی گئی معلومات کو عدالتوں میں شواہد کے طور پر پیش کرنے کا حق حاصل ہوجائے گا۔ انسانی حقوق کی � [..]مزید پڑھیں

  • دو قطروں کا سوال
    • 12/20/2012 12:25 PM
    • 2272

    گزشتہ دو روز کے دوران پاکستان میں پولیو کے قطرے پلانے والے عملے پر مختلف حملوں میں 8 افراد کو ہلاک کردیاگیا۔ ان میں 6 لیڈی ہیلتھ وزیٹر شامل تھیں۔ حکومت نے سوموار سے ملک میں پولیو کے خاتمہ کے لئے سہ روزہ مہم کا آغاز کیا تھا۔ ان حملوں کے بعد یہ مہم مکمل طور سے ناکام ہوچکی ہے۔   [..]مزید پڑھیں

  • اصول نہیں عناد
    • 12/19/2012 10:47 AM
    • 2468

    قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹینے رجسٹرار سپریم کورٹ ڈاکٹر فقیر حسین کے خلاف قومی اسمبلی کو ریفرنس بھیجا ہے۔ کمیٹی کا مطالبہ ہے کہ رجسٹرار کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر سپریم کورٹ کے حسابات پیش کریں۔ اس میں شبہ نہیں ہونا چاہئے کہ یہ نہ تو شفافیت کا معاملہ ہے اور نہ ہی کسی اصول کی ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وعدوں کا موسم
    • 12/18/2012 11:19 AM
    • 2069

    پاکستان میں انتخابات کی باتیں زور وشور سے ہو رہی ہیں۔ حکومت بھی نئے انتخابات میں عوام کا سامنا کرنے کے لئے تیاری کررہی ہے۔ اربوں روپے کے فنڈز صرف کئے جارہے ہیں اور سرکار میں شامل ہر رکن اسمبلی کی خواہش ہے کہ اسے ان اضافی فنڈز میں سے چند کروڑ مل جائیں تاکہ ووٹ مانگنے سے پہلے وہ عو [..]مزید پڑھیں

  • عدالتوں کو کام کرنے دیں
    • 12/16/2012 12:53 PM
    • 2068

    کل کراچی میں کاروبار زندگی بند رہا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے مداحین اور پرستار سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہوئے تھے۔ اور کراچی کے شہری اپنی زندگیوں کے خوف سے اپنے گھروں میں دبکے ہوئے تھے۔ الطاف حسین کے چاہنے والوں نے اپنے قائد کی اس ہدایت کے باوجو� [..]مزید پڑھیں

  • حمام میں سب ننگے
    • 12/15/2012 11:40 AM
    • 2634

    ایک رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ کے 70 فیصد ارکان نے ٹیکس کے گوشوارے جمع نہیں کروائے۔ یہی حال وفاقی کابینہ میں شامل نصف کے قریب وزراء کا بھی ہے۔ اس کے بعد ملک میں بدعنوانی کے حوالے سے ایک تندو تیز بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ ملک کے احساب بیورو کے سربرا� [..]مزید پڑھیں

  • عوام سے بھونڈا مزاق
    • 12/13/2012 11:53 AM
    • 3664

    پاکستان کے وزیر مذہبی امور،  صدر آصف علی زرداری کے معتمد اور پاکستان پیپلزپارٹی کے معتبر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ برس 6مارچ کو حکومت کی 5 سالہ مدت ختم ہوجائے گی۔ اس کے بعد پیپلزپارٹی ایک گھنٹہ بھی زیادہ حکومت نہیں کرے گی۔ غیر یقینی کے ماحول میں اس قسم کے سی [..]مزید پڑھیں

  • امن انعام کی طاقتور امیدوار
    • 12/11/2012 11:17 AM
    • 2129

    کل اوسلو کے سٹی ہال میں پورے یورپ کے لیڈر نارویجئن نوبل کمیٹی کی طرف سے یورپئین یونین کو 2012ء کا امن انعام دینے کی تقریب میں شریک تھے۔ عین اسی وقت پیرس میں یونیسکو کے ہیڈ کوارٹرز میں ایک تقریب کا اہتمام کیاگیا تھا جس میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ملالہ یوسف زئی کے نام سے � [..]مزید پڑھیں

  • سچائی سے افسوسناک گریز
    • 12/10/2012 11:36 AM
    • 2003

    بھارت کی سپریم کورٹ کے جج اور پریس کونسل انڈیا کے چیئرمین جسٹس مارکنڈے کاتجو نے پاکستان کے قیام کو ناجائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو اگست 1947ء کی حالت میں واپس لا کر ہی مسئلہ کشمیر  کو حل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو قومی نظریہ انگریز کی چال تھی جو [..]مزید پڑھیں

  • انقلاب بچاؤ تحریک
    • 12/09/2012 1:20 PM
    • 2185

    مصر میں حکومت کے مخالفین اور حامیوں میں بدستور جھڑپیں جاری ہیں۔ صدر محمد مرسی کے ہزاروں مخالفین نے قاہرہ میں ایوان صدر کا محاصرہ کررکھا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ نئی آئینی تجاویز پر ریفرنڈم ملتوی کیا جائے اور صدر مرسی نے خود کو ایک فرمان کے ذریعے جو خصوصی اختیارات دیئے ہیں، وہ و� [..]مزید پڑھیں