اداریہ

  • تحفظ یا تباہی
    • 03/06/2012 11:01 AM
    • 3286

    یہ بات ناقابل فہم ہے کہ خطرات اور اندیشوں سے بھری اس دنیا میں جنگ کے امکانات کو کم کرنے کی بجائے ہر دم ان میں اضافہ کی کوششیں ہورہی ہیں۔ ایران کی طرف سے ایٹمی صلاحیت کے حصول کی ضد بھی ایک ایسا خطرناک رویہ ہے جو پورے علاقے اور دنیا کے لئے ناقابل بیان آلام کا سبب بن سکتا ہے۔ اسی پس � [..]مزید پڑھیں

  • ماں بہن اور بیٹی
    • 03/05/2012 11:06 AM
    • 7369

    ضلع مظفر گڑھ کے علاقے بستی شیروالی میں عمر رسیدہ خاتون کی توہین اور اسے نیم برہنہ حالت میں قصبے میں گھمانے کے بعد اغوا کرنے کی واردات پاکستان اور یہاں آباد مسلمانوں کے ضمیر اور حمیت پر تازیانہ سے کم نہیں ہے۔ لیکن اس اندوہناک واقعے کی اس قدر تشہیر کے بعد کیا صورت حال تبدیل ہوسکے [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ تماشہ
    • 03/04/2012 10:51 AM
    • 3669

    پاکستان میں سینیٹ کی 54 نشستوں پر انتخابات مکمل ہوگئے ہیں۔ 102 رکنی ایوان میں 41 نشستوں کے ساتھ پاکستان پیپلزپارٹی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔ تاہم ان انتخابات کے دوران ہارس ٹریڈنگ اور سیاسی گٹھ جوڑ کی جو خبریں سامنے آئی ہیں وہ کسی طور ملک میں جمہوری رویوں کے لئے خوش آئند نہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سچ پر پردہ
    • 03/04/2012 10:44 AM
    • 2940

    منصور اعجاز نے یہ انکشاف کرکے سب کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری اور فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کو ایبٹ آباد پر امریکی ہیلی کاپٹروں کے حملہ کی پہلے سے خبر تھی۔ ابھی تک اس معاملہ کو امریکہ کی طرف سے پاکستان کی حاکمیت پر حملہ تصور کیا جارہا تھا۔ میمو گی� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت ذمہ داری ہے
    • 03/02/2012 11:10 AM
    • 2648

    پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ابھی تک اپنی اس رکن کے خلاف کوئی کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے جس نے ضمنی انتخاب کے دوران ایک پریذائیڈنگ افسر کے منہ پر طمانچے مارے تھے۔ اور نہ ہی صوبہ سندھ میں پولیس قیادت اس افسر کی سرزنش کرسکی ہے جو اس واقعے کو خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔ اب سپریم کورٹ [..]مزید پڑھیں

  • نفرت کا طوفان
    • 03/01/2012 8:18 AM
    • 3020

     گزشتہ روز گلگت کے علاقے کوہستان میں دہشت گردوں نے جس بربریت اور برہنہ جارحیت کا مظاہرہ کیا ہے اس کی مذمت کرنے کے لئے تمام الفاظ بے معنی اور بے وزن ہوجاتے ہیں۔ ایک خاص عقیدے کے لوگوں کا اس بہیمانہ طریقہ سے قتل کسی مہذب معاشرے اور باوقار ریاست کے لئے قابل قبول نہیں ہوسکتا۔ اس � [..]مزید پڑھیں

  • ظلم پھل نہیں دیتا
    • 02/29/2012 1:37 PM
    • 3436

     شام میں سوموار سے شروع ہونے والے تازہ سرکاری حملوں میں 150 کے لگ بھگ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ حمص شہر کو محصور کردیاگیا ہے اور سرکاری ایلیٹ فورسز شہر پر بمباری کررہی ہیں۔ لیکن شامی حکمرانوں کو سمجھ لینا چاہئے کہ ظلم کبھی بارآور نہیں ہوتا۔ اسی دوران شام کی حکومت نے اپنے [..]مزید پڑھیں

  • یہ لمحۂ فکریہ بھی ہے!
    • 02/28/2012 8:43 AM
    • 2834

    ایک پاکستانی خاتون شرمین عبید چنائے نے فلمی دنیا کا سب سے اہم اور مشہور ایوارڈ آسکر جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ انہیں یہ انعام ان کی فلم سیونگ فیس کے لئے دیا گیا ہے۔ شرمین عبید چنائے اس سے قبل بھی صحافی اور فلم ساز کے طور پر کئی بین الاقوامی انعامات جیت چکی ہیں تاہم آسکر ایوارڈ کا حص [..]مزید پڑھیں

  • پابندی اور ذمہ داری
    • 02/27/2012 3:10 PM
    • 2702

      پاکستان میں منہ زور الیکٹرانک میڈیا پر کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کرنے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ حکومت اور اس کے زیر انتظام چلنے والی میڈیا اتھارٹی پیمرا مبینہ طور پر ایسی تجاویز تیار کررہی ہے جن کے تحت ٹی وی چینلز کے اینکرز کو پابند کیا جاسکے گا۔ آزادی اظہار رائے پر اس قسم [..]مزید پڑھیں

  • اسے جمہوریت کہتے ہیں!
    • 02/26/2012 12:10 PM
    • 3194

    پاکستان میں کل قومی وصوبائی اسمبلی کی دس نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوئے۔ سندھ میں ٹنڈو محمد خان کے حلقے سے ایک خاتون امیدوار نے ایک پولنگ اسٹیشن کی خاتون پریذائیڈنگ افسر کی پٹائی کردی۔ ’’وحیدہ شاہ‘‘ نامی اس امیدوار نے جو سندھ اسمبلی کی ایک نشست کے لئے پاکستان پیپلزپارٹ [..]مزید پڑھیں