اداریہ

  • رویہ میں تبدیلی ضروری ہے
    • 02/25/2012 11:13 AM
    • 2887

     افغانستان میں قرآن سوزی کے شرمناک واقعہ کے بعد احتجاجی مظاہروں کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ امریکہ کے صدر باراک اوباما نے اس سانحہ پر افغان اور مسلمان عوام سے معافی مانگی ہے لیکن کیا مسلمانوں کی مقدس کتاب کو جلانے کے بعد محض معافی مانگ لینا  کافی ہے؟ کل [..]مزید پڑھیں

  • 20 ویں ترمیم پرڈیڈ لاک
    • 02/24/2012 7:32 PM
    • 4138

      پاکستان کے آئین میں 20 ویں ترمیم کی منظوری کے سلسلے میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چار روز کے مسلسل مذاکرات کے باوجود اتفاق رائے نہیں ہوسکا، یہ ترمیم اس لئے ضروری تصور کی جارہی ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے ضمنی انتخابات میں منتخب ہونے والے 28 ارکان اور سینیٹروں کے انتخاب کو معطل [..]مزید پڑھیں

  • نیشنل سیکورٹی اسٹیٹ بمقابلہ سوشل ویلفیئر اسٹیٹ
    • 02/24/2012 10:10 AM
    • 8513

    کسی ملک کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ اس میں آباد باشندوں کو بنیادی حقوق فراہم کئے جائیں اور قومی وسائل کو سب لوگوں کی بہبود کے لئے صرف کیاجائے۔ تاہم پاکستان میں قومی سلامتی کے اس تصور کو نظرانداز کرنے کی مسلسل کوشش کی جارہی ہے۔ اس تگ و دو میں ہم ملک کے نصف حصہ سے ہاتھ دھوچکے ہیں اب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میمو گیٹ کا ڈراپ سین
    • 02/23/2012 7:39 AM
    • 3140

    میمو گیٹ اسکینڈل کے اہم ترین کردار منصور اعجاز نے آخر کار بہت ہچکچاہٹ اور شرائط منوانے کے بعد گزشتہ روز لندن سے میمو کمیشن کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ یہ بیان لندن میں پاکستانی سفارت خانہ کے ایک کمرے میں سے ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کروایا گیا۔ اس موقع پر کمیشن کے سیکریٹ� [..]مزید پڑھیں

  • رحمان ملک کا نیا شو
    • 02/22/2012 10:00 AM
    • 3227

    گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے بے نظیر بھٹو کے قتل کے سلسلہ میں ایک طویل بریفنگ کی قیادت کی۔ ان کے ہمراہ اس کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ بھی تھے جنہوں نے سلائیڈوں اور دستاویزات کے ساتھ انگریزی میں تفصیل سے ارکان اسمبلی کو قتل کی تحقیقات عوامل اور ذمہ د� [..]مزید پڑھیں

  • سلگتا بلوچستان
    • 02/21/2012 12:27 PM
    • 3060

    وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان کے مسئلہ پر بات چیت کرنے اور باہم مشاورت سے اس مسئلہ کا حل تلاش کرنے کے لئے گول میز کانفرنس بلانے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اس طرح سب سیاسی پارٹیاں مل کر اس سنگین اور پیچیدہ مسئلہ کا پائیدار اور قابل قبول حل تلاش کرسکتی ہیں۔ ک [..]مزید پڑھیں

  • خواتین کے حقوق MQM کا قابل تحسین اقدام
    • 02/20/2012 6:53 PM
    • 3552

    متحدہ قومی موومنٹ (MQM) اور اس کے قائد الطاف حسین سے درجنوں معاملات پر اختلاف کیا جاسکتا ہے۔ لیکن انہوں نے خواتین کو مساوی حقوق دلوانے کے لئے جو آواز بلند کی ہے اس کی بہرطور توصیف کرنا پڑے گی۔ الطاف حسین پہلے سیاسی قائد ہیں جنہوں نے خواتین کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے ہوئے کل خوا� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کی علیحدگی کے لئے امریکہ کی مذموم قرارداد
    • 02/19/2012 12:59 AM
    • 4068

    امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان دشمنی پر مبنی قرارداد میں بلوچستان کے عوام کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ بلوچ پاکستان، ایران اور افغانستان میں تقسیم ہیں لیکن تینوں ممالک میں انہیں خودمختاری حاصل نہیں۔ اس قرارداد کے بعد بیرون مل� [..]مزید پڑھیں

  • اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق، خوش آئند فیصلہ
    • 02/18/2012 9:01 PM
    • 3187

     الیکشن کمیشن نے بیرون ملک مقیم 37 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق دینے کی منظوری دے دی ہے اس کے علاوہ اسمبلیوں میں ان کے لئے نشستیں مخصوص کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے ان کے نام آبائی حلقوں کی کمپیوٹرائزڈ لسٹوں میں شامل ہونگے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی [..]مزید پڑھیں

  • نیٹو افواج کو سامان کی فراہمی کا اعتراف
    • 02/15/2012 8:16 AM
    • 3007

    وزیر دفاع احمد مختار نے اعتراف کیا ہے کہ نیٹو کو فضائی حدود سے کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات لے جانے کی اجازات دے دی گئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نیٹو کو صرف کھانے پینے کی اشیاء انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ پاکستان نے سلالہ چیک پوسٹ پر نی� [..]مزید پڑھیں