بنیادی سوال
- 06/16/2012 1:34 PM
- 2239
یہ پاکستان کے سیاسی کلچر کا حصہ بن چکا ہے کہ سیاست دان بنیادی اخلاقی اصولوں اور دنیا بھر میں مروج پارلیمانی جمہوری روایات کے پابند نہیں ہیں۔ اب یہ طے کروانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اسمبلی میں منتخب ہونے والے ارکان کے معاملات عدالتیں نہیں قومی اسمبلی کی اسپیکر طے کریں گی۔ [..]مزید پڑھیں