ان کا کیا قصور ہے
- 09/25/2012 2:36 PM
- 2409
ناروا اور ناجائز امریکی فلم ”مسلمانوں کی معصومیت“ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کا غصہ اب کم ہوچکا ہے لیکن پاکستان میں اس سوال پر درجہ حرارت کو بدستور بڑھایا جارہا ہے۔ اس کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ ملک میں انتخابات قریب آرہے ہیں۔ وفاقی وزراء بھی اس لئے ایسا طرز تکلم اختیار � [..]مزید پڑھیں