علی امین گنڈا پور کا ڈرامہ: پس پردہ کون متحرک ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/06/2024 10:10 PM
خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس اپنے وزیر اعلیٰ کی پراسرار گم شدگی پر احتجاج کرنے اور لائحہ عمل بنانے کے لیے طلب کیاگیا تھا لیکن اس دوران میں علی امین گنڈا پور نے وہاں پہنچ کر گھسی پٹی تقریر کی اور دعویٰ کیا کہ وہ چوبیس گھنٹے تک اسلام آباد میں ہی موجود تھے لیکن پو [..]مزید پڑھیں