اداریہ

  • فوج مقدس گائے نہیں
    • 09/16/2012 10:09 AM
    • 2364

    ایک رپورٹ کے مطابق این ایل سی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی فوجی عدالت میں شہادرتیں ریکارڈ کرلی ہیں اور فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی مبینہ طور پر اس اسکینڈل میں ملوث فوجی افسروں کے خلاف اگلے قانونی اقدام پر غور کررہے ہیں۔  یاد رہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رپورٹ میں ت� [..]مزید پڑھیں

  • احتجاج یا سیاست
    • 09/15/2012 2:46 PM
    • 2517

    جمعہ کے روز  ایک امریکی فلم کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور احتجاج میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس سے قبل منگل کے روز لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ جمعرات کے روز یمن کے مظاہرے میں ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • احتجاج ضروری ہے مگر......
    • 09/14/2012 12:09 AM
    • 22

    دنیا بھر میں ایک بار مسلمانوں کے جذبات انگیختہ ہیں۔ جوش وجذبہ سے بھرے ہوئے ناراض مسلمان گروہوں نے کل دس ملکوں میں اس فلم کے خلاف مظاہرے کئے جو ایک امریکی پادری کی نگرانی میں بنائی گئی ہے۔ امریکہ کی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن اس فلم کو شرمناک اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے یہ کہہ چکی ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الاماں
    • 09/13/2012 3:14 PM
    • 3149

    کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ کی ایک گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے آخری خبریں آنے تک 259 افراد جاں بحق ہوچکے تھے اور واقعہ کو 40 گھنٹے گزرنے کے باوجود عمارت سے تمام لاشیں نکالی نہیں جاسکی تھیں۔ شہر کے تمام اسپتال لاشوں اور زخمیوں سے بھرے پڑے ہیں۔ 80 سے زائد افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • سازش یا جہالت
    • 09/12/2012 1:09 PM
    • 2494

    اقوام متحدہ کے حقوق انسانی سے متعلق شعبہ کا ایک ورکنگ گروپ آج کل پاکستان کا دورہ کررہا ہے۔ اس گروپ کا کام لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات اکٹھی کرکے اقوام متحدہ کو ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔ اس وفد کے دورے کے حوالے سے پاکستانی میڈیا میں ہر قسم کی ای [..]مزید پڑھیں

  • اس جنون کو ختم کریں
    • 09/11/2012 12:41 PM
    • 3310

    پاکستان علماء کونسل کے مولانا طاہر اشرفی نے توہین قرآن کے غلط الزام میں قید رمشا مسیح کی رہائی پر اطمینان کا اظہار کرنے کے ساتھ ہی اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اس لڑکی کو رہائی کے بعد اس کے گھر جانے کی اجازت دینے کی بجائے انتہائی پراسرار طریقے سے بکتر بند گاڑی اور ہیلی [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کا سیاسی دنگل
    • 09/10/2012 1:29 PM
    • 2348

    ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹی کے کنونشن منعقد ہونے اور دونوں پارٹیوں کے طرف سے صدارتی امیدواروں کا باضابطہ اعلان سامنے آنے کے بعد امریکہ میں صدارتی انتخاب کی دوڑ پورے زور وشور سے شروع ہوچکی ہے۔ صدر  اوباما کو تازہ  جائزوں کے مطابق اپنے مد مقابل مٹ رومنی پر تین سے چار فیصد ب [..]مزید پڑھیں

  • اس وقت کا انتظار کیجئے
    • 09/09/2012 12:22 PM
    • 2249

    پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لئے اقدامات کرنے اور خطے کی خوشحالی کے لئے مل کر کام کرنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے دورہ پاکستان کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیہ میں باہمی تعاون کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعلق [..]مزید پڑھیں

  • ترجیحات درست کیجئے
    • 09/08/2012 2:44 PM
    • 2222

    لاپتہ افراد کے حوالے سے کل سپریم کورٹ میں ججوں کی طرف سے ایک بار پھر سخت ناراضگی اور برہمی کا اظہار کیاگیا۔ ایک بار پھر اعلیٰ سرکاری ذمہ داروں نے عدالت کے سامنے پیش ہونے سے گریز کیا اور یہ عمل پھر سے دیکھنے میں آیا کہ عدالت نام لے کر افراد کی نشاندہی کررہی ہے اور انتظامیہ اور اس � [..]مزید پڑھیں

  • دیواریں گرانے کی ضرورت ہے
    • 09/07/2012 4:22 PM
    • 2285

    بھارت کے وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ اس دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان ویزا کی سہولتوں میں اضافے کے علاوہ دہشت گردی کی روک تھام کے لئے مل کر اقدامات کرنے پر بات ہوگی۔ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات اور اختلافات کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے اس دورے کے د [..]مزید پڑھیں