ظلم بند کریں
- 03/16/2012 5:33 AM
- 3460
کوفی عنان کے شام کے صدر بشارالاسد سے مذاکرات کے دوران بھی شامی فوجیں سرکش قوتوں کو ختم کرنے کے لئے بمباری میں مشغول تھیں۔ اس بار ان کا نشانہ حمص کے نزدیک ایک قصبہ ادلیب ہے۔ شام میں اس خونریز فساد کو ختم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ حکومت اپنے لوگوں کو ہلاک کرنا بند کرے۔ اقوام متحد [..]مزید پڑھیں