اداریہ

  • نفرت کی آگ
    • 04/15/2012 11:25 AM
    • 3307

    ملک میں فرقہ وارانہ منافرت کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔ نہ کوئی اس پر پانی ڈالنے والا ہے اور نہ ہی کسی کو ہوش ہے کہ نفرت کے یہ شعلے ملک وقوم کی رگوں سے سارا خون نچوڑ کر اس میں نفرت، انتقام اور مار دھاڑ کا زہر بھردیں گے۔   ملک کے صدر مملکت سے لے کر وزیراعظم اور وزرائے کرام سب مصروف ع� [..]مزید پڑھیں

  • پہلا قدم
    • 04/14/2012 11:38 AM
    • 3300

    کل پاکستان اور بھارت کے درمیان واہگہ اٹاری بارڈر پر ایک چیک پوسٹ کا افتتاح کیاگیا ہے۔ اس چیک پوسٹ کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری لانا اور باہم تجارت کو فروغ دینا ہے۔ یہ فی زمانہ علاقائی سیاست کے حوالے سے انتہائی مثبت اور خوشگوار اقدام ہے-  دونوں ملکوں کو تعاو� [..]مزید پڑھیں

  • سب آن بورڈ ہیں
    • 04/13/2012 2:39 PM
    • 3226

    سب خوش ہیں اور سب آن بورڈ ہیں۔ مبارک ہو پاکستان کی خودمختار پارلیمنٹ نے قومی سلامتی کمیٹی کی متفقہ طور سے منظور کردہ سفارشات متفقہ طور پر منظور کرلی ہیں۔ اب حکومت نیٹو کو پاکستان کے بری راستے سے افغانستان میں اپنی فوجوں کے لئے رسد لے جانے کی اجازت دے سکتی ہے۔   قومی سلامتی ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جلد بازی
    • 04/12/2012 11:23 AM
    • 3718

    لاہور میں ایک پولیس ناکے پر ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیاگیا۔ موٹر سائیکل پر سوار اس 22 سالہ نوجوان نے رکاوٹ کے باوجود بائیک کی رفتار تیز کردی اور نکلنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے پولیس کو گولی چلانا پڑی۔   اس المناک سانحہ کے بعد محلے کے لوگ اور شتہ دار زخمی نوجوان کی مزاج � [..]مزید پڑھیں

  • بند گلی کا سفر
    • 04/11/2012 1:42 PM
    • 3217

    شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت دوستوں دشمنوں سب کے مشوروں کو نظر انداز کرکے باغی گروہوں کو کچلنے اور طاقت کے زور پر امن قائم کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔ دو ہفتے قبل شام کے صدر، اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے نمائندے کوفی عنان کے منصوبے کے مطابق 10 اپریل تک جنگ بندی کرنے اور متاثرہ ع� [..]مزید پڑھیں

  • بحران موجود حل ناپید
    • 04/10/2012 12:28 PM
    • 3027

    لاہور میں دوسری قومی توانائی کانفرنس - 2012ء بڑے لوگوں کی بڑی باتوں کے درمیان ختم ہوگئی۔ خبر میں آنے اور لوڈشیڈنگ کا مزہ چکھانے کے لئے کانفرنس کے دوران کچھ دیر کے لئے بجلی کی فراہمی بھی بند ہوگئی۔ دیگر اعلیٰ سطحی کانفرنسوں کی طرح اس کانفرنس کی بڑی باتوں، نیک ارادوں اور دلی خوش [..]مزید پڑھیں

  • اب دوستی ضروری ہے
    • 04/09/2012 11:50 AM
    • 3203

    صدر آصف علی زرداری کے ایک روزہ دورہ بھارت سے یہ توقع کی جارہی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کا کام ازسرنو شروع ہوسکے گا اور سرد مہری کی برف پگھل سکے گی۔ دنیا کے ایک انتہائی اہم خطے میں آباد جوہری طاقت کے حامل ان دو ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات میں ہی دونوں ملکوں ک [..]مزید پڑھیں

  • ریکارڈ موجود نہیں
    • 04/08/2012 10:38 AM
    • 2663

    میمو کمیشن میں کارروائی کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ قومی سلامتی کے اہم امور پر ملک وقوم کے اہم عہدیداروں نے جو اقدامات کئے ان کا ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ زندہ قومیں اور ذمہ دار حکومتیں لمحہ بہ لمحہ کارروائی اور تاریخ کا مکمل ریکارڈ رکھتی ہیں۔   اسلام آباد میں جسٹس فائیز عیس [..]مزید پڑھیں

  • یہ عجیب اتفاق ہے
    • 04/07/2012 12:21 PM
    • 3028

    آخر یوں لگتا ہے کہ پاکستانی قوم متفق ہوگئی ہے۔ وزیراعظم سے لے کر اپوزیشن لیڈر نثار علی خان تک، مولانا فضل الرحمان سے لے کر ٹیلی ویژن کے اینکرز تک ہر شخص امریکہ سے یہ پوچھنے پر مصر ہے کہ آخر اس نے جماعت الدعوة کے رہنما اور انتہاءپسند لیڈر حافظ محمد سعید کی گرفتاری کے لئے انعام کا [..]مزید پڑھیں

  • کرنہ کر مگر کر
    • 04/06/2012 11:50 AM
    • 2874

    پاکستان تواتر سے یہ کہہ رہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کا معاملہ پارلیمان طے کرے گی اور اس سلسلہ میں کسی قسم کا دباﺅ قبول نہیں کیا جائے گا۔ تاہم پارلیمنٹ میں گزشتہ ہفتے یہ معاملہ پیش ہونے کے فوراً بعد ہی پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کردیاگیا تھا۔ اب یہ کمیٹی انہی تجاویز پر دوبارہ [..]مزید پڑھیں