اداریہ

  • آسان راستے کا مشکل سوال
    • 08/07/2012 4:01 PM
    • 2627

    دنیا بھر کے تجزیہ نگاروں کی نظریں پاکستان پر جمی ہیں۔ اس ملک کی جغرافیائی حیثیت اور افغانستان کے ساتھ سرحدیں ملنے کی وجہ سے دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات میں اس خطے پر آباد لوگوں کا اثر محسوس ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عالمی سطح  پر یہ دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے [..]مزید پڑھیں

  • اندھیرے کا راج ہے جاگتے رہو
    • 08/06/2012 3:50 PM
    • 2445

    گزشتہ دو دن کراچی اندھیرے میں ڈوبا رہا۔ اسے کبھی روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا۔ اب روشنی عنقا ہوئی۔ امن، سکون اور قانون بھی اس شہر سے رخصت ہوچکا ہے۔ اب یہ کوئی خبر نہیں کہ شہر کے مختلف حصوں میں چند لوگ مارے گئے یا کچھ بدنصیب بوری بند لاش کی صورت میں برآمد ہوئے ہیں۔ روشنیوں کے شہر پ [..]مزید پڑھیں

  • خود فریبی کا جال
    • 08/05/2012 12:23 PM
    • 2512

    توہین عدالت ایکٹ 2012 کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے کے فوراً بعد ایوان صدر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ وفاق میں اقتدار میں شریک پارٹیوں کے سربراہوں نے اس میں شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں اعلان کیاگیا ہے کہ پارلیمان کے حق قانون سازی پر ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب ہوش کا وقت ہے
    • 08/04/2012 2:22 PM
    • 2482

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کا قانون مجریہ 2012ء  خلاف آئین قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ کل پانچ رکنی بنچ نے اپنے متفقہ فیصلے میں قرار دیا کہ یہ قانون کبھی موجود ہی نہیں تھا۔ اس کے ساتھ ہی حکومت اور عدالت عالیہ کے درمیان محاذ آرائی ایک نئے دور میں داخل ہوگئی ہے۔ حکوم [..]مزید پڑھیں

  • منہ زور اٹارنی جنرل
    • 08/03/2012 1:19 PM
    • 2304

    اٹارنی جنرل پاکستان عرفان قادر نے توہین عدالت سے متعلق نئے قانون کے خلاف مقدمہ کی سماعت کرنے والے 5 رکنی بنچ کے 4 ارکان پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ چاروں متعصبانہ رویہ رکھتے ہیں۔ چیف جسٹس کے استفسار پر اٹارنی جنرل نے وضاحت کی کہ یہ جج بظاہر متعصب لگتے ہیں میرا یہ م� [..]مزید پڑھیں

  • برمی مسلمانوں کی حالت زار
    • 08/02/2012 3:30 PM
    • 3101

     میانمر یا برما میں بنگلہ دیش سے متصلہ علاقوں میں آباد روہینجا مسلمانوں کے ساتھ گزشتہ دو ماہ سے ظلم واستبداد کا سلسلہ جاری ہے۔ برمی حکام نہ صرف مسلمانوں کی لوٹ کھسوٹ اور قتل غارت گری میں ملوث ہیں بلکہ انہوں نے بدھ اکثریتی آبادی کو بھی مسلمانوں کو مارنے اور ان کے گھر اجاڑنے کی [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات کب ہوں گے
    • 08/01/2012 12:43 PM
    • 2698

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نادرا کی مدد سے تیار کردہ الیکٹرانک انتخابی فہرستیں شائع کردی ہیں اور اعلان کیا ہے کہ یہ فہرستیں پوری احتیاط سے تیار کی گئی ہیں اور جدید تقاضوں پر پوری اترتی ہیں۔ اب نئی سہولیات کے ذریعے ٹیلی فون یا ایس ایم ایس کے ذریعے تمام ووٹر،  فہرست پر اپنے نام [..]مزید پڑھیں

  • تحمل ضروری ہے
    • 07/31/2012 1:52 PM
    • 2488

    افغانستان کی سرحد سے پاکستانی چوکیوں اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کے بعد ایک بار پھر پاکستان اور امریکہ کے درمیان سخت لب ولہجے کا تبادلہ ہوا ہے۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے ان حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان اور امریکہ کو اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ امریکی � [..]مزید پڑھیں

  • آگ کا کھیل
    • 07/30/2012 3:06 PM
    • 2529

    امریکی صدارتی انتخاب میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار گورنر مٹ رومنی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو ہر قیمت پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے امن کے لئے ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا ضروری ہے۔ بیت المقدس میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدارتی امیدوار نے [..]مزید پڑھیں

  • ہوش کے ناخن لینے کا وقت
    • 07/29/2012 2:57 PM
    • 5258

    گزشتہ ہفتے کے دوران بلوچستان میں امن وامان کی صورت حال کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر لاپتہ افراد کے بارے میں کارروائی نہ کی گئی تو فرنٹیئر کورپس کے ذمہ دار افسروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ سپریم کورٹ نے حکومت سے بلوچستان میں صورت حا ل � [..]مزید پڑھیں