اداریہ

  • جاں گسل خانہ جنگی
    • 07/28/2012 3:14 PM
    • 3019

    پوری دنیا بے بسی سے تماشہ دیکھ رہی ہے۔ شام کی فوجیں خود اپنے ہی شہریوں کو فتح کرنے اور تہہ تیغ کرنے کے لئے صف آرا ہیں۔ ملک کا دوسرا بڑا شہر الیپو اس وقت محصور ہے۔ کسی بھی وقت بڑا حملہ ہوسکتا ہے۔  ہزاروں لوگوں کی جانیں تلف ہوں گی اور شہر تباہ کردیا جائے گا۔ الیپو میں 15 لاکھ [..]مزید پڑھیں

  • اعتدال کا راستہ
    • 07/27/2012 1:02 PM
    • 2613

    سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کو ہدایت کی ہے کہ حکومت اور عدلیہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں این آر او عملدرآمد کیس میں معاون کا کردار ادا کرنا چاہئے۔ عدالت نے ان سے کہا کہ وہ سوئس حکام کو خط لکھنے کے معاملے پر کوئی ایسی تجویز سامنے لائیں جس سے یہ معاملہ طے ہو� [..]مزید پڑھیں

  • اولمپکس، دہشت گردی اور پاسپورٹ
    • 07/26/2012 1:34 PM
    • 2314

    حکومت پاکستان  نےجعلی پاسپورٹ کے اجراء کے حوالے سے خبر چھاپنے پر روزنامہ سن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کل وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد یہ اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے برطانوی ٹیبلائڈ  پر کڑی نکتہ چینی کی اور اولمپک گیمز شروع ہون� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یورپ بحران کے کنارے
    • 07/25/2012 1:44 PM
    • 2306

    اسپین اور اٹلی کے سرکاری قرضوں کا بوجھ اور ان پر شرح سود میں ناقابل برداشت اضافہ کی وجہ سے یورپ کی معیشت کے لئے نئے خطرات سامنے آئے ہیں۔ اب ایک طرف یونان کے یورو زون سے نکلنے کی بات کی جارہی ہے  اور دوسری طرف امریکی ادارے موڈیز نے جرمنی، ہالینڈ اورلگسمبرگ کی معاشی ریٹنگ کو � [..]مزید پڑھیں

  • پولیو کی سیاست
    • 07/24/2012 1:54 PM
    • 2346

    پاکستان کے قبائلی علاقوں میں پولیو کے خلاف ویکسین کے قطرے پلانے کی مہم کو سیاسی ومذہبی عذر کی بنیاد پر نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ جنوبی اور شمالی وزیرستان کے طالبان لیڈروں نے اس ویکسین کو کافروں کا تحفہ قرار دے کر مسترد کیا ہے اور علاقے کے قبائلی لیڈروں نے مطالبہ کیاہے کہ ڈرون ح� [..]مزید پڑھیں

  • ذمہ دار کون ہے
    • 07/23/2012 2:35 PM
    • 2690

    پاکستان میں ایک نوجوان خاتون کو سنگسار کردیاگیا۔ یہ خبر اخبارات میں شائع ہونے اور سپریم کورٹ کی طرف سے سوموٹو نوٹس لینے کے بعد اب قومی مسئلہ کے طور پر سامنے آئی ہے۔ پاکستان میں خواتین کے ساتھ ظلم اور بدسلوکی کی صورت حال انتہائی تکلیف دہ اور طویل ہے۔ خاتون کو سنگسار کرنے کا یہ و [..]مزید پڑھیں

  • 22 جولائی کی یاد میں
    • 07/22/2012 2:31 PM
    • 2200

    آج ناروے پر دہشت گرد حملوں کا ایک سال مکمل ہورہا ہے۔ یہ دن پورے وقار اور احترام کے ساتھ منانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس واقعہ میں ملوث ملزم آندرس بہرنگ برائیویک کے خلاف مقدمے کی کارروائی مکمل ہوچکی ہے مگر اس کا فیصلہ آئندہ ماہ سامنے آئے گا۔ اسی طرح 22 جولائی کمیشن کی رپورٹ بھی ا [..]مزید پڑھیں

  • ختنہ کی غیر ضروری بحث

    حجاب، نقاب اور برقعے کی بحث کے بعد اب یورپ میں منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے ختنہ کو موضوع بحث بنایاگیا ہے۔ اس کا آغاز گزشتہ ماہ جرمنی میں ہوا جب ایک مقامی عدالت نے ایک لڑکے کے ختنہ میں پیچیدگی پیدا ہونے کی صورت میں ختنہ پر پابندی لگانے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے ذمہ دار ڈاکٹر یا دیگر � [..]مزید پڑھیں

  • اسے تصادم کی وجہ نہ بنائیں
    • 07/20/2012 12:56 PM
    • 2538

    سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی نے ملتان کے حلقہ 151 سے انتخاب جیت لیا ہے۔ اب اس جیت کو سپریم کورٹ کی ’’ناانصافیوں‘‘ کے خلاف عوام کا فیصلہ قرار دیا جارہا ہے۔ قومی سیاست میں جمہوریت کو ملک کی عدالتوں کے مقابل کھڑا کرنے کا یہ رویہ انتہائی افس� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے راستے میں کانٹے
    • 07/19/2012 12:46 PM
    • 2927

    پاکستان میں قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے کو ہے لیکن صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات کی باتیں کررہی ہیں۔ اس سے قبل ملک کی تمام صوبائی حکومتیں کسی نہ کسی بہانے سے بلدیاتی انتخابات کو ٹالنے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔ اس سوال پر پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی سیاسی دوستی کئی بار [..]مزید پڑھیں