اداریہ

  • یہ خونریزی کیوں
    • 07/18/2012 12:38 PM
    • 2250

    عراق میں شام کے منحرف ہونے و الے سفیر نواف فارس نے خبردار کیا ہے کہ شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت اپنی بقا کے لئے کوئی بھی ظالمانہ اقدام کرسکتی ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا ہے کہ شامی حکومت اس مقصد کے لئے کیمیاوی ہتھیار وںکا استعمال بھی کرسکتی ہے۔ گزشتہ چند روز کے اندر سرکاری فوجوں [..]مزید پڑھیں

  • اعتماد سازی
    • 07/17/2012 12:28 PM
    • 2117

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستانی فوج کو یہ سنگین خدشات لاحق ہیں کہ امریکہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو تباہ کرنے کے لئے خفیہ طور پر کام کررہا ہے۔ اخبار کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی دو برس قبل ایک ملاقات میں براہ راست صدر باراک اوباما س [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری بھی انسان ہیں
    • 07/16/2012 12:49 PM
    • 2787

    امریکہ کے صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو کشمیر کا تنازعہ باہم بات چیت کے ذریعے خود ہی حل کرنا ہوگا۔ کوئی تیسرا ملک ان دو مختار ملکوں کے معاملہ میں مداخلت کرکے یہ معاملہ حل نہیں کرواسکتا۔ پاکستان چوں کہ اس سوال پر دوٹوک اور کھرا موقف رکھتا ہے اس لئے اس نے ہمیشہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت میں انتخاب سے خوف
    • 07/15/2012 12:44 PM
    • 2424

    پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل انتخابات سے وابستہ ہے۔ اور ملک کی جمہوری حکومت انتخابات کروانے پر آمادہ نہیں ہے۔ اس کی بجائے وہ طرح طرح کی قانون سازی کے ذریعے ملک کی اعلیٰ عدالتوں سے محاذ آرائی کی تیاری کررہی ہے۔ اس کے نمائندوں کی زبان تیز اور لہجہ تلخ ہوچکا ہے۔ پاکستان کا ہر ذی [..]مزید پڑھیں

  • امید کی آخری کرن
    • 07/14/2012 1:40 PM
    • 2700

    چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمان کے خلاف کوئی کارروائی ہوئی تو سپریم کورٹ اس کے راستے کی دیوار ہوگی۔ یہ دو ٹوک بیان بہت سے لوگوں کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہونا چاہئے۔ ان کے لئے بھی جو جمہوریت کی بساط لپٹنے کا انتظار کررہے ہیں اور ان کے لئے بھی جو جمہوریت کے نا [..]مزید پڑھیں

  • گیم پلان
    • 07/13/2012 12:49 PM
    • 2600

    صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں ملک کو آہستہ آہستہ اس تصادم کی طرف دھکیلا جارہا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان میں آمریت کے ایک نئے طویل دور کا آغاز ہوسکتا ہے۔ حکومت عدالتوں کا تمسخر اڑانے اور اس کے فیصلوں کو رد کرنے پر تلی ہوئی ہے اور اس کی للکار سے یوں لگتا ہے کہ وہ اس کے انجام سے بے [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کتنی پیاری ہے
    • 07/12/2012 12:50 PM
    • 2509

    امریکہ کے ایک ریسرچ سینٹر کے تحت ہونے والے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے صرف 42 فیصد لوگ ملک میں جمہوریت کا فروغ چاہتے ہیں۔ گویا اس مملکت میں ایک بہت بڑی اکثریت غیر جمہوری نظام کی حامی ہے۔ ایک ایسے ملک میں جو لوگوں کے ووٹ کی طاقت پر معرض وجود میں آیا تھا، عام لوگوں کا � [..]مزید پڑھیں

  • اینڈ گیم
    • 07/11/2012 4:44 AM
    • 2716

    حکومت نے جس سرعت سے توہین عدالت قانون میں ترمیم کی منظور کرواکے عدالت عالیہ کے پر کاٹنے کی کوشش کی ہے، اس سے کوئی بھی باشعور شخص اسے نارمل قانون سازی قرار نہیں دے سکتا اور نہ ہی اسے قوانین کے جنگل میں ابہام دور کا ذریعہ سمجھا جائے گا۔ جو کہ ملک کے لائق فائق وزیر قانون فاروق نائک � [..]مزید پڑھیں

  • یہ جنگ کس کے خلاف ہے
    • 07/10/2012 2:48 PM
    • 2477

    نعرے لگاتے جھنڈے لہراتے اور کامیابی کے دعوے کرتے وہ اب اسلام آباد کی طرف گامزن ہیں۔ ان کے ہمرکاب چند سو، چند ہزار یا پھر لاکھ لوگ آخر کیا حاصل کرنے کے لئے کس منزل کی طرف روانہ ہیں۔ جماعت الدعوة اور جماعت اسلامی کی قیادت میں یہ لوگ کیا واقعی پاکستانی عوام کی غلامی کی زنجیریں کاٹ � [..]مزید پڑھیں

  • نیٹو سپلائی کی بحالی کا فیصلہ
    • 07/09/2012 1:51 PM
    • 2628

     کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے منگل کے روز زمینی راستوں سے نیٹو سپلائی کی بحالی کی اجازت دے دی۔ یہ فیصلہ اجلاس کے دوران وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے لئے ان کی امریکی ہم منصب ہیلری کلتن کے فون کے بعد کیاگیا جس میں انہوں نے سلالہ میں 24 فوجی جوانوں کی موت پر اظہار افسوس کیا۔ اس طرح ورکن [..]مزید پڑھیں