جمہوریت کی فتح
- 01/18/2013 11:53 AM
- 2763
علامہ طاہر القادری نے چار روز سے جاری دھرنا ختم کردیا ہے۔ اعلان لانگ مارچ کے نام سے طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت حکومت نے انتخابات کو غیر جانبدارانہ منعقد کروانے کا وعدہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں تحریک منہاج القرآن سے مشاورت بھی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں دئے جانے والے دھرنے [..]مزید پڑھیں