قابل تحسین
- 06/27/2012 3:22 PM
- 2579
لاہور ہائی کورٹ نے تمام زیریں عدالتوں کے ججوں اور مجسٹریٹوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک ماہ کے اندر اپنے اخراجات اور اثاثوں کی فہرستیں عدالت میں جمع کروائیں۔ اس حکم میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ تمام ججز کو اپنے اثاثوں کے علاوہ اپنے بیوی بچوں کی جائیدادوں اور بچوں کی تعلیم پر اٹھنے والے [..]مزید پڑھیں