’کنگز پارٹی‘ بننے کے فوائد و نقصانات
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/12/2023 10:27 PM
فروری2024 میں انتخابات سے پہلے ملک میں ایک نئی ’کنگز پارٹی ‘ کا بہت چرچا ہے۔ کنگز پارٹی کی اصطلاح عام طور سے اس سیاسی پارٹی کے لیے استعمال کی جاتی ہے جسے اسٹبلشمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہو۔ قیاس کیا جاتا ہے کہ ایسی پارٹی کو انتخابات میں کسی قسم کا مسئلہ نہیں [..]مزید پڑھیں