سچائی سے افسوسناک گریز
- 12/10/2012 11:36 AM
- 2003
بھارت کی سپریم کورٹ کے جج اور پریس کونسل انڈیا کے چیئرمین جسٹس مارکنڈے کاتجو نے پاکستان کے قیام کو ناجائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو اگست 1947ء کی حالت میں واپس لا کر ہی مسئلہ کشمیر کو حل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو قومی نظریہ انگریز کی چال تھی جو [..]مزید پڑھیں