خطرہ کس سے
- 11/29/2012 11:17 AM
- 2305
پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ، آزادئ اظہار رائے اور میڈیا کے رول کے بارے میں مسلسل بحث ہوتی رہتی ہے۔ دس سال قبل الیکٹرانک میڈیا کے سامنے آنے کے بعد متعدد حلقوں کو میڈیا سے شکایات بھی پیدا ہوتی رہی ہیں۔ تاہم جیو ٹیلی ویژن کے اینکر حامد میر کی گاڑی پر بم کی تنصیب کے بعد یہ سوال [..]مزید پڑھیں