ہم سب ایک ہیں
- 05/18/2012 12:30 PM
- 3303
ناروے کا قومی دن 17 مئی کو روائیتی جوش وخروش سے منایاگیا۔ اس موقع پر خاص طور سے تعصبات اور ایک دوسرے کے خلاف نفرت کے حوالے سے بات کی گئی اور متفقہ طور پر لوگوں کی یہ رائے تھی کہ ناروے کے قومی دن کے حوالے سے سب کو ساتھ مل کر چلنا چاہئے۔ گزشتہ برس 22 جولائی کو دہشت گرد آندرش بہرنگ [..]مزید پڑھیں