دشمن آپ کے دوستوں میں ہیں
- 05/01/2012 12:59 AM
- 2873
توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے سب کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔ ان لوگوں کی توقعات بھی پوری نہ ہوئیں جو قانون کے مطابق وزیراعظم کو 6ماہ کی زیادہ سے سزا اور ان کی نااہلی کے حکمانے کی امید لگائے بیٹھے تھے اور وہ لوگ بھی مایوس آئے جو چاہتے تھے کہ یوسف رضا گیلانی کو بری [..]مزید پڑھیں