اداریہ

  • سوئس حکام کو خط، معاملہ طے ہوگیا؟
    • 10/11/2012 12:06 PM
    • 2186

    سپریم کورٹ نے گزشتہ روز سوئٹزر لینڈ کے حکام کو لکھے جانے والے خط کے نئے مسودے کی منظوری دے دی تاہم فیصلے پر عملدرامد نہ کئے جانے کی صورت میں وزیراعظم پاکستان کے خلاف توہین عدالت کے نوٹس کو فوری طور پر واپس لینے سے انکار کردیا۔ عدالت میں نئے خط کا مسودہ پیش کئے جانے کے بعد اس کا [..]مزید پڑھیں

  • قوم کی آواز
    • 10/09/2012 11:33 PM
    • 2780

    سوات کے شہر مینگورہ میں قومی ایوارڈ یافتہ اور اپنی جرات مندی اور حق پرستی کے لئے عالمی شہرت پانے والے 14 سالہ ملالہ یوسف زئی کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیاگیا ہے۔ وہ اس وقت پشاور کے ایک اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ حکومت انہیں بہتر علاج کے لئے بیرون ملک بھیجن [..]مزید پڑھیں

  • یہ لب ولہجہ کیوں
    • 10/09/2012 12:28 PM
    • 2617

    پاکستان میں سیاستدان ایک دوسرے کے بارے میں جو لب ولہجہ اختیار کررہے ہیں وہ حالات سے مایوس عوام کو مزید پریشان کرنے کا سبب بن رہا ہے۔ ملک کی ابھرتی ہوئی سیاسی قوت تحریک انصاف اور اس کے لیڈر پر خاص طور سے دوسرے رہنماؤں کے بارے میں گھٹیا زبان استعمال کرنے اور انہیں حقارت سے مسترد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ کیوں ضروری تھا
    • 10/08/2012 11:52 AM
    • 2332

    عمران خان کی امن ریلی وزیرستان میں داخل نہیں ہوسکی۔ پنجاب اور پختون خوا سے جانے والے سینکڑوں لوگوں کو جنوبی وزیرستان کی پہلی چیک پوسٹ پر ہی روک دیاگیا۔ حکام نے ریلی کے شرکاء کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے  پولیس، فرنٹیئر کورپس اور فوج کے دستے متعین کئے تھے۔ آنے والے دنوں میں ی [..]مزید پڑھیں

  • آئینی بالادستی مقدم ہے
    • 10/07/2012 11:53 AM
    • 3552

    بلوچ رہنما سردار اختر مینگل کے دورۂ پاکستان، سپریم کورٹ میں بیان اور چھ نکاتی فارمولے کی گونج اب تک ملک میں سنائی دے رہی ہے۔ اس حوالے سے سب سے اہم بیان فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی طرف سے سامنے آیا ہے۔ اس بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ فوج کو بلوچستان کے مسئلہ کے کسی قسم [..]مزید پڑھیں

  • قومی پراجیکٹ
    • 10/06/2012 1:21 PM
    • 2446

    اتوار کو تحریک انصاف کے قائد عمران خان ایک امن مارچ کی قیادت کرتے ہوئے جنوبی وزیرستان جائیں گے۔ وہاں وہ ایک امن ریلی سے خطاب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بین الاقوامی بھائی چارے کے لئے کام کرنے والے متعدد ایکٹوسٹ بھی اس ریلی میں شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ انٹرنیشنل میڈیا کے نم [..]مزید پڑھیں

  • روس کے ساتھ دوستی وقت کی ضرورت
    • 10/04/2012 12:25 AM
    • 2266

    یہ امر خوش آئند ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی وارڈوپ نےپاکستان کا دورہ کیا ہے۔ وہ اپنے قیام کے دوران وہ صدر زرداری اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ جمعرات کو انہوں نے اپنی ہم منصب پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاو [..]مزید پڑھیں

  • یہی دہشت گردی ہے
    • 10/03/2012 9:38 AM
    • 3434

    ایک وفاقی وزیر کے بعد اب دفاع پاکستان کونسل نے امریکی فلمساز کو قتل کرنے کے لئے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام اور حب رسول کے نام پر غیر اسلامی، غیر اخلاقی اور غیر قانونی اعلانات سے کسی مسلمان کو کوئی فائدہ نہیں ہوسکتا۔ مگر اسلام اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں ضرور داغدار ہ� [..]مزید پڑھیں

  • زخموں پر مرہم رکھنے کی ضرورت
    • 10/03/2012 9:30 AM
    • 5730

    سردار اختر مینگل کی 5 سالہ جلاوطنی سے واپسی کے بعد بلوچستان کا مسئلہ ایک بار پھر سلگتے ہوئے مسئلے کی شکل میں سامنے آیا ہے۔ انہوں نے لاپتہ افراد کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان کو امید کی آخری کرن قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ [..]مزید پڑھیں

  • ایک افسوسناک قتل
    • 10/01/2012 10:53 AM
    • 2591

    جمعہ کے روز راولپنڈی میں ایک برطانوی شہری کو قتل کردیاگیا۔ 55 سالہ ملک محمد اقبال ان لوگوں کے خلاف گواہی دینے کے لئے پاکستان گئے تھے جنہوں نے گزشتہ برس انہیں اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب اغواء کرلیا تھا وہ پاکستان کو انتہائی خطرناک ملک سمجھنے کے باوجود پاکستانی حکام کی اپیل پر [..]مزید پڑھیں