یہ آزادی نہیں تباہی ہے
- 09/20/2012 12:31 PM
- 3153
ابھی اس آگ کی تپش سرد نہیں ہوئی تھی جو امریکہ میں تیار ہونے والی ایک احمقانہ اور اشتعال انگیز فلم کی وجہ سے بھڑک اٹھی تھی کہ فرانس کے ایک جریدے نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مزاحیہ خاکے چھاپ کر آزادی اظہار رائے کی نام نہاد جدوجہد میں اپنا نام شامل کرنے کی کوشش کی ہے۔ فرانس [..]مزید پڑھیں