اداریہ

  • اس وقت کا انتظار کیجئے
    • 09/09/2012 12:22 PM
    • 2249

    پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لئے اقدامات کرنے اور خطے کی خوشحالی کے لئے مل کر کام کرنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے دورہ پاکستان کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیہ میں باہمی تعاون کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعلق [..]مزید پڑھیں

  • ترجیحات درست کیجئے
    • 09/08/2012 2:44 PM
    • 2222

    لاپتہ افراد کے حوالے سے کل سپریم کورٹ میں ججوں کی طرف سے ایک بار پھر سخت ناراضگی اور برہمی کا اظہار کیاگیا۔ ایک بار پھر اعلیٰ سرکاری ذمہ داروں نے عدالت کے سامنے پیش ہونے سے گریز کیا اور یہ عمل پھر سے دیکھنے میں آیا کہ عدالت نام لے کر افراد کی نشاندہی کررہی ہے اور انتظامیہ اور اس � [..]مزید پڑھیں

  • دیواریں گرانے کی ضرورت ہے
    • 09/07/2012 4:22 PM
    • 2285

    بھارت کے وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ اس دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان ویزا کی سہولتوں میں اضافے کے علاوہ دہشت گردی کی روک تھام کے لئے مل کر اقدامات کرنے پر بات ہوگی۔ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات اور اختلافات کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے اس دورے کے د [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدالتیں کیا کریں
    • 09/06/2012 1:43 PM
    • 2511

    لاپتہ افراد اور ٹارگٹ کلنگ کا مسئلہ بدستور اپنی جگہ پر موجود ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان گزشتہ کئی ماہ سے بلوچستان میں امن وامان کی صورت حال اور لاپتہ افراد کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کررہی ہے۔ عدالت عالیہ کی طرف سے مسلسل متعلقہ اداروں کو اپنی ذمہ داری محسوس کرنے اور قانون کو موث [..]مزید پڑھیں

  • یہ ظلم ہے سازش نہیں
    • 09/05/2012 2:02 PM
    • 2946

    نہ رمشا نامی کمسن لڑکی ابھی رہا ہوئی ہے اور نہ ہی ملک کے علماء اور صاحب فکر اس بات پر متفق ہورہے ہیں کہ اس قسم کے ظلم وزیادتی کو روکنے کے لئے کیا اقدام ہونا چاہئے۔ پاکستان علماء کونسل نامی تنظیم کے مولانا طاہر اشرفی نے اس سلسلہ میں شروع دن سے دو ٹوک موقف اختیار کیا ہے لیکن بعض دیگ [..]مزید پڑھیں

  • اپنا اپنا دکھ
    • 09/04/2012 1:49 PM
    • 2347

    گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان کے متعدد شہروں میں دو طرح کے مظاہرے خاص طور پر دیکھنے میں آرہے ہیں۔ فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے شیعہ مسلک کے لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ پر احتجاج کررہے ہیں اور اس کی روک تھام کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اسی طرح عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ اور تنظیمیں ایک م [..]مزید پڑھیں

  • اس جھوٹ کی سزا کیا ہے
    • 09/03/2012 2:19 PM
    • 3215

    پاکستان کے علماء کو ابھی اس اہم سوال کا جواب دینا ہے کہ ایک کمسن عیسائی لڑکی رمشا کو توہین قرآن کے الزام میں ملوث کرنے کے لئے  جھوٹ  بولنے والے امام مسجد کو قرآن وسنت کی روشنی میں کیا سزا ملنی چاہئے۔ اسلام آباد کے قریب ایک غریب آبادی  کے امام کو اب پولیس نے گرفتار کرلیا ہے [..]مزید پڑھیں

  • جینے کے چلن
    • 09/02/2012 2:25 PM
    • 3234

    اوسلو میں پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی ایک تقریب میں مقررین نے انصاف کی فراہمی اور مساوات کو معاشرے کی ترقی اور کامیابی کا زینہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے متعدد سماجی، سیاسی اور اقتصادی مسائل کی وجہ یہ ہے کہ اس معاشرے میں توازن قائم کرنے کی ک� [..]مزید پڑھیں

  • رمشا آزاد نہیں ہوسکتی
    • 09/01/2012 1:57 PM
    • 2599

    اسلام آباد کے قرب میں ایک غریب بستی سے اڑھائی ہفتے قبل گرفتار ہونے والی عیسائی لڑکی رمشا کو ضمانت پر رہا نہیں کیاگیا اور نہ ہی اس کے خلاف الزامات واپس لئے گئے ہیں۔ پولیس نے مجسٹریٹ کی عدالت میں اس بات کا اعتراف کیاکہ  دو ہفتے سے زائد مدت گزرنے کے باوجود اس معاملہ میں کوئی پیش � [..]مزید پڑھیں

  • سچ کون بتائے گا
    • 08/31/2012 12:08 PM
    • 3003

    ارسلان افتخار کیس کا ایک اور ڈراپ سین ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے اس معاملہ کی تحقیقات نیب سے واپس لے کر ایک رکنی کمیشن کے حوالے کی ہیں جو وفاقی ٹیکس محتسب اور نیکو کار پولیس افسر ڈاکٹر شعیب سڈول پر مشتمل ہے۔ اس معاملہ کی پچیدگی کے سبب یہ کہنا مشکل ہے کہ کیا یہ ایک رکن� [..]مزید پڑھیں