اداریہ

  • کرم امن معاہدہ اور حکومتی رٹ کا سوال

    نئے سال کے آغاز  پر  کرم ایجنسی میں امن معاہدہ پاکستان سے آنے والی سب سے بڑی اور خوشی کے خبر ہے۔ دو متحارب قبائل کے درمیان جاری قتل و غارتگری کا سلسلہ  ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی ایپکس  کمیٹی نے  اس معاہدے کے لیے خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پو� [..]مزید پڑھیں

  • اتفاق رائے کے لیے بنیادی اصول وضع کیے جائیں!

    مسلم لیگ  (ن) کے دو لیڈروں نے  لاہور کی ایک تقریب میں اس خیال کا اظہار کیاہے کہ  ملک کو  بحران سے نکالنے کے لیے اگر ملک کے تین بڑے لیڈر نواز شریف ، آصف زرداری اور عمران خان مل بیٹھیں تو کسی حل کی طرف پیش قدمی ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  ملک کو مسائل سے نکالنے کا یہ واحد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحریک انصاف کے خلاف پاک فوج کا ’اعلان جنگ ‘
    • 12/28/2024 5:44 PM

    پاکستان تحریک انصاف  نے اگرچہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائیریکٹر جنرل  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری  کی پریس کانفرنس میں لگائے گئے الزامات کو فرسودہ  کہہ کر مسترد کیا ہے اور کہا کہ وہ صرف ایک شفاف آئینی نظام کے لیے کام کررہی ہے۔ لیکن گزشتہ روز کی  پریس کانفر [..]مزید پڑھیں

  • فوجی عدالتوں کے فیصلے: سیاسی و سفارتی مضمرات

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے  مطابق فوجی عدالتوں  نے سانحہ 9 مئی کے باقی ماندہ  60 افراد  کو بھی سزائیں سنا دی ہیں۔  سزا پانے والوں میں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی بھی شامل ہیں جنہیں دس سال قید کی سزا دی گئی ہے۔    یہ حکمت عملی ملک میں بحران اور عدم اعتماد م� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی عدم استحکام اور حکومت سازی کا قضیہ

    سوال ہے کہ کیا پاکستان میں سیاسی بحران موجود ہے؟ اور اس عدم استحکام کی کیا وجوہات ہیں؟ جب یہ کہا جا تاہے کہ ملک میں کسی قسم کا سیاسی عدم استحکام نہیں ہے تو اس سے کیا مراد لی جاتی ہے؟ کیا حکومت کی طرف سے اس قسم کا بیان کوئی خاص تاثر قائم کرنے کے لیے دیا جا رہا ہے؟ یہ اہم معاملات ہی [..]مزید پڑھیں

  • شہباز حکومت کیوں ناکام رہے گی؟

    گو کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے  بھی تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے    باقاعدہ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن یہ اقدام بھی موجودہ حکومت کو استحکام دینے میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔   قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے سوموار کی صبح تحریک انصاف اور حکومتی کمیٹیوں ک [..]مزید پڑھیں