گرفتاریاں، دعوے اور جمہوریت کا 9 مئی
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/10/2024 8:55 PM
اتوار کو سنگجانی میں جلسہ عام کے بعد پیدا ہونے والا تنازعہ ملک میں ایک نئے سیاسی تصادم کا سبب بنا ہے۔ گزشتہ شام تحریک انصاف کے متعدد اراکان قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ وہ گرفتاری سے بچنے کے لیے پارلیمنٹ کی حدود میں پہنچے تھے� [..]مزید پڑھیں