اداریہ

  • یوم سعید
    • 08/19/2012 1:14 PM
    • 3349

    آج عیدالفطر ہے۔ یورپ اور عرب کے بیشتر ملکوں میں مسلمان رمضان المبارک کا مہینہ مکمل ہونے کے بعد آج اس یوم سعید کی برکتیں سمیٹیں گے اور خوشیاں منائیں گے۔ پاکستان میں کل عید منائی جائے گی۔ کاروان ٹیم اپنے پڑھنے والوں کو اس مبارک موقع پر دلی تہنیت پیش کرتی ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ یہ د [..]مزید پڑھیں

  • یہی ایک راستہ ہے
    • 08/18/2012 3:48 PM
    • 1935

    بدھ کے روز سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے اختیارات اور عدالت کے سامنے جوابدہی کے معاملہ پر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے۔ یہ التوا اٹارنی جنرل عرفان قادر اور وزیر قانون فاروق ایچ نائک کی درخواست پر کیاگیا ہے۔ وزیر قانون نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ حکومت اپنی حلی� [..]مزید پڑھیں

  • لاریب یہ دشمن ہیں
    • 08/17/2012 1:03 PM
    • 3985

    کل رات پاکستان میں دو انتہائی المناک واقعات رونما ہوئے۔ بنوں کے نزدیک کامرہ ائر بیس پر دہشت گردوں کے ایک گروہ نے حملہ کرکے پاک فضائیہ کے طیارے تباہ کرنے کی کوشش کی۔ اس کے علاوہ گلگت جانے والی ایک بس پر نقاب پوش حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے 25 سے زائد لوگوں کو شہید کردیا۔ تحریک طالبا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قومی بحران سے نکلنے کا راستہ
    • 08/16/2012 2:49 PM
    • 2367

    رمضان المبارک کے دوران اللہ کے نیک بندے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے اور اپنے رب کو راضی کرنے میں وقت صرف کرتے ہیں۔ یہی مہینہ پاکستان جیسے ملک میں سیاسی لیڈروں کو افطار پارٹی کے نام پر پبلک ریلیشننگ کرنے اور سیاسی مہم جوئی کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما � [..]مزید پڑھیں

  • صدر صاحب یہ کیسے ہوگا
    • 08/15/2012 3:23 PM
    • 2139

    صدر آصف علی زرداری نے پاکستان میں پارلیمان کی آزادی کو لاحق خطرات کا ذکر کرتے ہوئے پارلیمانی جمہوریت کے خلاف سازش کو ناکام بنانے کی بات کی ہے۔ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ منتخب پارلیمنٹ کا وقار واحترام بحال کرنا اور اس کی حفاظت ضروری ہے۔ البت [..]مزید پڑھیں

  • عزم نو ہونا چاہیے
    • 08/14/2012 4:15 PM
    • 4254

    آج پاکستان میں 65 واں یوم آزادی منایا جارہا ہے۔ قوم وملک جس مشکل صورت حال سے گزر رہے ہیں، اس میں یہ دن ایک نیا پیغام لے کر آرہا ہے  برصغیر کے مسلمانوں نے انتہائی نامساعد حالات کے باوجود ایک مختصر مدت میں علیحدہ وطن حاصل کرنے کا خواب پورا کیا تھا۔ پاکستان کے عوام کو اپنے موجو� [..]مزید پڑھیں

  • تصادم سے گریز کیجئے
    • 08/13/2012 1:49 PM
    • 2272

    سپریم کورٹ بدھ کے روز 12 جولائی کے حکم کے خلاف حکومت کی نظرِثانی کی اپیل پر غور کرہی ہے۔ اس حکم میں این آر او عملدرآمد کیس میں وزیر اعظم پرویز اشرف کو کسی ایڈوائس کے بغیر سوئس حکام کو خط لکھنے کے لئے کہا گیا تھا۔ اس عدالتی اقدام اور وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کے بیانات سے لگتا ہے � [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کے چلن
    • 08/12/2012 4:28 PM
    • 2555

    ملک میں ہیجان اور پریشانی کی حالت میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ سیاسی لیڈروں اور گرما گرم ٹاک شوز نے ایک ایسی کیفیت پیدا کردی ہے کہ بجلی اور گیس کی نایابی اور لاقانونیت وبیروزگاری کے ستائے ہوئے عوام میں جو تھوڑی بہت طاقت باقی ہوتی ہے، انہیں نوع نوع کی نعرے بازی نچوڑ لیتی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • قومی تحریک کی ضرورت
    • 08/11/2012 4:25 PM
    • 3144

    پاکستان میں آج اقلیتوں کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد اس امر کی یاد دہانی ہوتا ہے کہ ملک میں آباد ہر عقیدے اور فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو پرامن ماحول میں اپنے عقائد پر عمل کرنے کا حق حاصل ہے۔ گزشتہ کچھ عرصہ میں پاکستان میں اس قسم کی تمام کوششیں ناکام ہوئی ہی [..]مزید پڑھیں

  • دھمکی نہیں یہ اعتراف شکست ہے
    • 08/10/2012 12:52 PM
    • 2365

    تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے تحریک انصاف پاکستان کے قائد اور قومی کرکٹ ہیرو عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے انہیں گمراہ اور مرتد قرار دیا ہے۔ طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہیں امریکہ اور پاکستانی فوج کے خلاف جنگ میں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں [..]مزید پڑھیں