کون حقدار
- 06/28/2012 3:29 PM
- 2745
پاکستان میں دوہری شہریت کے سوال پر سنجیدگی سے بحث کی جارہی ہے۔ حکومت اس بات پر مشاورت کررہی ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کو اسمبلیوں میں منتخب ہونے اور سیاسی عہدہ حاصل کرنے کا حق دیا جائے۔ دوسری طرف ملک کا الیکشن کمشنر آئندہ انتخابات میں امیدواروں سے یہ حلف لینے کا � [..]مزید پڑھیں