میڈیا دنگل
- 06/08/2012 2:05 PM
- 2639
پاکستان میں میڈیا کو بلا روک ٹوک آزادیء اظہار کا حق ملنے کے بعد اس حق کو لوگوں کی بہبود سے زیادہ ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ ملک کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار اسکینڈل کے حوالے سے پاکستان کے متعدد اینکر اب ایک دوسرے سے د [..]مزید پڑھیں