نواز شریف کی تقریر اور نئے سفر کا آغاز
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/21/2023 10:43 PM
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جو سیاسی لائحہ عمل پیش کیا ہے، وہ اگرچہ غیر واضح اور نامکمل ہے لیکن اس سے امید کی ایک کرن ضرور پیدا ہوئی ہے۔ چارسال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد لاہور واپسی پر مینار پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں آئینی انتظام کی ضرورت پر زور � [..]مزید پڑھیں