خوں خوار محاذ بند کیجئے
- 04/23/2012 11:54 AM
- 3150
گزشتہ سترہ روز سے 138فوجی جوان اور سویلین سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برف اور پتھروں کے تودے تلے مدفون ہوچکے ہیں۔ پاک فوج دن رات کی جدوجہد اور کوشش کے باوجود ابھی تک ان لوگوں تک نہیں پہنچ سکی ہے۔ اس سلسلہ میں ہر طرح کی عالمی تیکنیکی امداد بھی ابھی تک کام نہیں آسکی۔ ابھی کوئی � [..]مزید پڑھیں