شرمناک
- 04/19/2012 11:53 AM
- 11458
انتخابی اخراجات کے معاملہ پر مقدمہ کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار چوہدری نے جمہوریت، طرز حکمرانی اور عام آدمی کے حقوق کے حوالے سے جو باتیں کی ہیں وہ کسی بھی باوقار قوم اور ذمہ دارحکومت کے لئے انتہائی تشویش اور شرم کا مقام ہونا چاہئے۔ بدنصیبی کی بات ہے کہ ملک کے [..]مزید پڑھیں