قومی وقار یا مفاد
- 03/30/2012 10:36 AM
- 2673
پاکستان اور امریکہ کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں کے باوجود ابھی یہ بات واضح نہیں ہوسکی کہ دونوں ملک باہمی مفادات کے لئے کون سا راستہ اختیار کریں گے کہ ان کے قومی مفادات اور وقار کا تحفظ بھی ہوسکے اور دونوں ملک انتہا پسندی اور دہشت گردی کے عفریت سے نمٹنے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ تع [..]مزید پڑھیں