ایک تحریک کی ضرورت ہے
- 04/03/2012 1:03 PM
- 3201
افغانستان کے شہر غزنی کے نواح میں پولیس کو ایک ویران جگہ پر ایک بارہ سالہ لڑکی اور پندرہ سال لڑکے کی لاشیں ملی ہیں جن کے جسم اور چہرے تیزاب سے جھلسا دیئے گئے تھے۔ غزنی کے اسپتال میں پڑی ان دو معصوم شہیدوں کی لاشوں کا کوئی وارث نہیں ہے کیوں کہ انہیں دوستی کی بنا پر جھلسا کر قتل کرد [..]مزید پڑھیں