مستونگ سانحہ: کیا قومی جہتی کا عملی مظاہرہ ممکن ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/29/2023 10:06 PM
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بار بار یقین دہانی کے باوجود آج پاکستان لہولہان ہے۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلادالنبی کے جلوس میں شرکت کے لیے جمع ہونے والے سینکڑوں لوگوں پر خود کش بمبار کے حملہ میں کم از کم 53 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خیبر پختون خوا ک [..]مزید پڑھیں