اداریہ

  • نگران وزیر اعظم کسی نئے طوفان کو دعوت نہ دیں!

    یوں  تو  انوار الحق کاکڑ محض نگران وزیر اعظم ہیں جنہیں  آئینی طور سے  انتخابات کی نگرانی کا کام سونپا گیا ہے لیکن ان کی مصروفیات اور میڈیا کے ساتھ روابط دیکھتے ہوئے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ  انتخابات  کے علاوہ وہ دنیا کے ہر  معاملہ پر بے تکان بولنے کی صلاحیت سے م [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف بدحال معیشت کو کیسے درست کریں گے؟

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف کی واپسی کے بعد سے ملکی سیاست میں  توقعات و اندیشوں کا اظہار سامنے آیا ہے۔ پارٹی  کی دوسرے درجے کی قیادت گرم جوشی کا مظاہرہ کررہی  ہے اور اسے امید ہے کہ نواز شریف ایک ایسا  ’مقناطیس‘ ثابت ہوں گے جو گزشتہ چند سال کے دوران پارٹی سے مایو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صدر عارف علوی کا نیا پنڈورا باکس

    صدر عارف علوی نے چیف  الیکشن کمشنر کے نام ایک خط میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 6 نومبر کو کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے9 اگست کو قومی اسمبلی توڑنے کا اعلان کیا تھا ۔ اس تاریخ کے 90 دن کے اندر انتخابات ہونے چاہئیں۔  اس لئے وہ 6 نومبر کی تاریخ تجویز ک [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی واپسی کسی مسئلہ کا حل نہیں

    شہباز شریف نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ  نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے اور وہ خود اپنے ’لیڈر‘ کا فقید المثال استقبال کریں گے۔ فی الوقت شہباز شریف چونکہ خود بھی لندن میں ہیں اور اکیس اکتوبر ابھی ڈیڑھ ماہ کی دوری پر  ہے، اس لئے نہ جانے اس وقت تک شہباز شریف یا [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں نئی آئینی عدالت قائم ہونی چاہئے

    چیف جسٹس عمر عطا بندیال  نے نئے عدالتی سال کے آغاز پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنے دل کے پھپھولے  پھوڑے ہیں اور شکایت کی ہے کہ  اس سال فروری کے دوران متعدد آئینی  مقدمات سپریم کورٹ کے سامنے آئے جن میں عدلیہ کا امتحان لیا گیا۔ چیف جسٹس نے ان معاملات کی  تفصیل بتانے سے � [..]مزید پڑھیں

  • کیا بلاول و آصف زرداری اختلاف محض نورا کشتی ہے؟

    پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے 90  دن کے اندر انتخابات کروانے کے مؤقف پر اصرار کیاہے اور کہا کہ آصف زرداری گھر کے بڑے ہیں لیکن پارٹی کے فیصلے صرف اس سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرتی ہے۔ کمیٹی نے  قانونی ماہرین کے مشورہ  پر ہی 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ کیا تھا۔ انہ� [..]مزید پڑھیں

  • معاشی انقلاب یا مکمل تباہی کی طرف پیش قدمی؟

    پاک فوج کی کور کمانڈر کانفرنس نے ملک میں معاشی ترقی کی راہ میں حائل غیرقانونی رکاوٹوں کی روک تھام اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے کے لیے حکومت کے ساتھ تعاون کا عزم کیا ہے۔ اس سے پہلے آرمی چیف  نے لاہور اور کراچی میں ملک کے تاجروں و صنعتکاروں سے ملاقاتیں کی تھیں۔ انہوں  نے [..]مزید پڑھیں