یوم دفاع، قومی استحکام اور آئین پاکستان کی پکار
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/06/2023 1:06 PM
صدر مملکت، وزیر اعظم اور آرمی چیف نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر یکساں طور سے ملکی دفاع کے راسخ عزم کا اظہار کیا ہے اور مادر وطن کے لئے قربانیوں دینے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ 9 مئی کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی کہا ہے � [..]مزید پڑھیں