عوامی ناراضی کا طوفان خطرناک چیلنج بن سکتا ہے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/26/2023 9:39 PM
ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اتوار کو بجلی کی بڑھی ہوئی قیمتوں کے سوال پر ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ایکس پر ایک بیان کے مطابق ’اجلاس میں وزارت پانی و بجلی سے بریفنگ لی جائے گی اور اس بات پر غور ہوگ� [..]مزید پڑھیں