یوم آزادی پر آزادی کی تلاش
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/14/2023 3:58 PM
آج قیام پاکستان کے 76 سال مکمل ہوگئے۔ قوم 77 واں یوم آزادی منا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک کے تین بڑوں، صدر مملکت عارف علوی ، سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے خوشگوار اور روشن مستقبل کی نوید دی ہے۔ تاہم ملک کے پچیس کروڑ عوام روشنی کی یہ کر� [..]مزید پڑھیں