یورپ میں اسلام دشمنی اور مسلمان گروہوں کا طرزعمل
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/27/2023 9:21 PM
سویڈن کے وزیر اعظم اولف کرسٹن سون نے دائیں بازو کی جماعت سویڈش ڈیموکریٹس کے سربراہ جمی اکے سون کے اس بیان کی مذمت کی ہے کہ بعض مساجد کو گرا دینا چاہئے۔ سویڈش وزیر اعظم کا یہ ردعمل درحقیقت یورپ میں دائیں بازو کے اسلام دشمن طوفان کے سامنے بند باندھنے کی کوشش ہے جو پورے یورپ [..]مزید پڑھیں