اسحاق ڈار کی نگرانی میں انتخابات متنازعہ ہوں گے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/23/2023 8:38 PM
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ حکومت الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 230 میں ترمیم کے ذریعے نگران وزیر اعظم کے اختیارات میں اضافہ کرنے والی ہے۔ اس کے علاوہ میڈیا میں یہ خبریں گشت کررہی ہیں کہ مسلم لیگ (ن) اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنوانا چاہتی ہے تاکہ موجودہ � [..]مزید پڑھیں