اداریہ

  • پاکستان اور افغانستان میں امن معاہدہ

    دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجہ میں پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں۔ طرفین دہشت گردوں کی سرگرمیاں روکنے کے لیے  مستقل میکنزم تیار کرنے  کے لیےجلد ہی دوبارہ ملاقات کریں گے۔ یہ بات چیت 25 اکتوبر سے ترکیہ میں ہوگی۔ بظاہر یہ معاہدہ پاکستان کی پیش کردہ شرائ [..]مزید پڑھیں

  • دو دشمنوں کے درمیان تنہا پاکستان

    دوحہ میں افغانستان کے ساتھ امن مذاکرات کے باوجود ماہرین کو  اندیشہ ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان طویل المدت امن قائم رہنا ممکن نہیں ہوگا۔ گزشتہ روز  جنگ بندی میں توسیع کے باوجود  پاکستان  میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیاں ناکام بنائی گئیں جس کے بعد  پاکستا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک افغان مذاکرات: امن یا جنگ ، فیصلہ مشکل ہے

    پاکستان اور افغانستان دوحہ میں مذاکرات پر راضی ہوگئے ہیں  اور دونوں ملکوں کے وفود ہفتہ کو  قطر روانہ ہوں گے۔ تاہم  اسلام آباد اور کابل  سے جاری ہونے والے بیانات کے علاوہ آج  ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے پیغام کے بین السطور سمجھا جاسکتا  ہے کہ ان مذاکرات � [..]مزید پڑھیں

  • کیا ٹرمپ یوکرین جنگ بند کرا سکیں گے؟

    امریکی صدر ٹرمپ اور روس کے صدر  ولادیمیر پوتن کے درمیان دو گھنٹے طویل ٹیلی فون گفتگو کے بعد دونوں صدور نے مستقبل قریب میں  ملنے کا اعلان کیا ہے۔  یہ ملاقات ہنگری میں ہوگی۔ واشنگٹن اور ماسکو  نے یکساں طور سے اس بات چیت کو مثبت پیش رفت کہا ہے۔ تاہم صدر ٹرمپ  نے  تفصی� [..]مزید پڑھیں

  • عارضی جنگ بندی اور عمران خان کی پیش کش

    مولانا فضل الرحمان کے بعد اب عمران خان نے بھی افغانستان کے ساتھ قیام امن کے لیے تعاون کرنے کی پیش کش کی ہے۔  اس دوران افغانستان نے  آج ایک بار پھر  بلوچستان اور خیبر پختون خوا کے علاقوں میں پاکستان پر حملے کیے  تھے ۔ تاہم افغانستان کی درخواست پر پاکستان 48 گھنٹے کی جنگ ب [..]مزید پڑھیں

  • مولانا فضل الرحمان کی ثالثی اور مسئلہ کشمیر

    جمیعت علمائے اسلام  (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان  ثالثی کی پیش کش کی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ افغان لیڈر  افہام و تفہیم سے معاملات طے کرنا چاہتے ہیں، اس لیے سرحد پر جنگ بندی کے بعد بیان بازی او [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں امن اور لبیک تحریک کا احتجاج

    مصر کے شہر شرم الشیخ میں امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ کی   زیرنگرانی  مشرق وسطیٰ میں  امن معاہدے  کے بعد خطے کے لیے ایک نئی امید کا اعلان اور مرید کے میں  پاکستان  میں تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج  منتشر کرنے کی  کارروائی گزشتہ چوبیس گھنٹے میں سامنے آنے والی ا� [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان تنازعہ: کوئی آسان حل نہیں ہے

    گزشتہ رات خیبر پختون خوا اور  بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں متعدد مقامات پر افغان فوج کے حملوں کے بعد پاکستانی فوج مسلسل افغانستان میں اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے۔ دوسری طرف کابل میں وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ کابل پر فضائی حملہ کے جواب میں پاکستان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے& [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کے خلاف پاک فوج کا جواب دعویٰ

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل  احمد شریف چوہدری نے متنبہ کیا ہے کہ خیبر  پختون حکومت کو دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے کی بجائے، ان کے خاتمے کے لیے  عسکری اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہئے۔  صوبے میں دہشت گردی کے بارے  میں مسلح کارروائیوں کے خلاف [..]مزید پڑھیں