اسانج کی رہائی، آزادی اظہار اور امریکی انصاف
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/27/2024 2:01 PM
ایک امریکی عدالت نے بدھ کے روز وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو رہا کردیا اور وہ آسٹریلیا پنے خاندان کے پاس پہنچ گئے۔ امریکی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے نتیجے میں اسانج نے امریکی خفیہ دستاویزات شائع کرنے کے ’جرم‘ کا اعتراف کیا تھا۔ اسی معاہدے کے تحت انہیں سوموار [..]مزید پڑھیں