’دھوکے باز‘ کو اعزاز دینے والا ملک
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/29/2024 10:33 PM
ناروے کے سب سے بڑے اخبار وے گے نے ایک ایسی خبر پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس کا تعلق براہ راست پاکستان میں نظام حکومت اور سیاسی معاملات سے ہے۔ اس رپورٹ میں اس خبر کو بنیاد بنایا گیا ہے جو چند ہفتے پہلے ایوان صدر اسلام آباد کے ایک اعلامیہ کے بعد سامنے آئی تھی۔ اس خبر کے بارے میں [..]مزید پڑھیں