اداریہ

  • عمران خان کی حقیقی آزادی کا دھڑن تختہ

    تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ ’پاکستان میں فوج گزشتہ 70 برسوں سے بالواسطہ یا بلاواسطہ اقتدار میں رہی ہے ۔ یہ سوچنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے کہ فوج کا حکمرانی میں کوئی لینا دینا نہ رہے۔ ایسا نہیں ہو گا‘۔   بی بی سی اردو کوایک انٹریو  میں  ان ز [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملکی معیشت، سیاسی استحکام اور مقام عبرت

    وزارت خزانہ نے  ملکی معیشت  پر عالمی شہرت یافتہ  پاکستانی نژاد  امریکی  ماہر اقتصادیات عاطف میاں کی نکتہ چینی کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے معیشت   بحال کرنے کی ٹھوس منصوبہ بندی کی  گئی ہے۔ بس اب ملک میں سیاسی استحکام کا انتظار ہے جو جلد ہی حاصل [..]مزید پڑھیں

  • کیا سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس کا نام ہے؟

    چیف جسٹس عمر عطابندیال  کی  سربراہی  میں پانچ رکنی بنچ نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے کے لئے عدالتی کمیشن  کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیا ہے اور کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ کمیشن  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم کیا گیا تھا اور اس میں اسلام آباد ا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو بزرگ سیاست دانوں سے بچاؤ

    پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بظاہر جمہوری نظام کام کررہا ہے لیکن اس کے تمام   اہم سیاسی قائدین 70 برس سے تجاوز کرچکے ہیں۔ دنیاکے جن ممالک میں  شرح پیدائش کی شدید کمی کے سبب ریٹائرمنٹ کی عمر زیادہ مقرر کی جاتی ہے ، وہاں بھی اس عمر تک کام کرنے کا مطالبہ نہیں کیاجاتا� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان’ مائنس ون‘ پر کیوں راضی ہیں؟

    تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے تردید کی ہے کہ ان  کی   آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے  کوئی پرخاش ہے بلکہ  ان کا کہنا ہے کہ انہیں پاک فوج کے سربراہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ایک تازہ ٹوئٹ میں انہوں نے   اس بات کی تردید کی  ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم کے طور پر انہیں آ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں خانہ جنگی کا کتنا امکان ہے؟

    ملکی حالات مسلسل بے یقینی کا شکار ہیں۔   شدید دباؤمیں آئی ہوئی تحریک انصاف تو اب کوئی نیا لائحہ عمل لانے کی پوزیشن میں  دکھائی نہیں دیتی لیکن حکومت کی طرف سے بھی سانحہ  9 مئی  کے بعد  ہوشمندی کا مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ حکومت اور اپوزیشن   یکساں طور سے ایک � [..]مزید پڑھیں