اڈیالہ جیل کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/12/2024 9:08 PM
تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کے ساتھ ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی پر سخت احتجاج کیا ہے۔ پارٹی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی نے ایک بیان میں اس اچانک پابندی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت و سلامتی کے بارے � [..]مزید پڑھیں