احتجاج، دھرنا اور ملکی معیشت پر بڑھتا ہؤا دباؤ
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/26/2024 7:27 PM
جماعت اسلامی کے احتجاج کی وجہ سے آج اسلام آباد میں کاروبار زندگی معطل رہا البتہ تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے فوری طور پر اجازت نہ ملنے کی وجہ سے اپنا احتجاج ملتوی کردیا۔ حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب میں تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لئے دفعہ 14 [..]مزید پڑھیں