اداریہ

  • شہریوں کو فوجی عدالتوں کے حوالے نہ کیا جائے

    سپریم کورٹ  نے   اٹارنی جنرل کو حکم دیا ہے کہ سانحہ9 مئی میں ملوث 103افراد کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ یہ بھی بتایا جائے کہ ان میں سے کتنے لوگوں کو کیا سزائیں دی گئی ہیں اور کتنے لوگوں کو بری کیا گیا ہے۔     6 رکنی بنچ کی طرف سے  یہ  ہدایات فوجی عدالتوں میں  شہ [..]مزید پڑھیں

  • یوم پاکستان اور غیر واضح مستقبل

    پاکستان میں 23  مارچ  کو یوم پاکستان منایا گیا۔  یہ بحث اپنی جگہ موجود رہے گی کہ اس دن کو یوم قرارداد پاکستان سے یوم پاکستان بننے میں کون سے عوامل کارفرما رہے۔ اور ہندوستان میں مسلمانوں کی علیحدہ شناخت  اور مملکت کے بارے میں جو قرار داد 24 مارچ1940 کو منظور ہوئی تھی، اس کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شوکت صدیقی کیس: عدلیہ کی بالادستی کااعلان

    سپریم کورٹ  نے  اسلام آباد ہائی کورٹ  کے سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کو غیرمنصفانہ قرار دیا ہے اور انہیں  ان کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم اس دوران میں 62 سال کی عمر کو پہنچنے کی وجہ سے جسٹس شوکت صدیقی  بطور جج کام نہیں کرسکیں گے لیکن ایک ریٹائرڈ جج کے  طو [..]مزید پڑھیں

  • قرار داد مقاصد یا منزل سے بھٹکنے کا آغاز

    گزشتہ دنوں پاکستان کے دو ہیوی ویٹ صحافیوں  وجاہت مسعود اور مجیب الرحمان شامی نے اپنے کالموں کے ذریعے  13 مارچ 1949 کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے منظور ہونے والی ’قرار داد مقاصد‘  پر مکالمہ کیا ہے۔  پاکستانی سماج میں تحقیق  اور تاریخ کو درست تناظر میں پرکھنے ک [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی جارحیت، امریکہ کی انسان دوستی پر کلنک

    امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے کہا ہےکہ وہ اعلیٰ اختیاراتی وفد واشنگٹن بھیجے تاکہ رفحہ پر حملہ کے بارے میں بات چیت کی جائے۔  اسرائیلی حکومت رفحہ کے علاقے میں  زمینی کارروائی کی تیاری کررہی ہے اور  وزیر اعظم نیتن یاہو بار بار کہہ چکے ہیں کہ حماس [..]مزید پڑھیں

  • شراکت اقتدار کا فارمولا بنایا جائے!

    سیاسی مقاصد کے لئے پروپگنڈے کے استعمال میں پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ ممکن نہیں ہے۔   پارٹی کے لیڈر عمر ایوب نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران  دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس  معتبر معلومات  ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو نوازنے کے لیے وفاقی حک [..]مزید پڑھیں