خصوصی عدالت کی جلد بازی نے ناانصافی کا نیا باب رقم کیا
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/30/2024 7:23 PM
خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا سنا دی ہے۔ اگرچہ یہ انجام نوشتہ دیوار تھا لیکن گزشتہ چند روز کے دوران میں مقدمہ نمٹانے کے لیے خاص طور سے جس عجلت کا مظاہرہ کیا گیا ، اس سے اس مقدمہ کی ساری کارروائی مشکوک ہوگئی ہے۔ یہ کہنا مشکل � [..]مزید پڑھیں